Damadam.pk
SyCoO_MuNdaa's posts | Damadam

SyCoO_MuNdaa's posts:

SyCoO_MuNdaa
 

جان جاتی نہیں جدائی میں - - -
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر - -!!!

SyCoO_MuNdaa
 

نہ میں گرا ___ نہ میری امیدوں کے مینار گرے...
پر کچھ لوگ _____ مجھے گرانے میں کئی بار گرے..
SycoO

SyCoO_MuNdaa
 

کتنا عجیب ہے یہ محبت کا رواج بھی
لوگ آپ سے تم تم سے جان اور جان سے انجان ہو جاتے ہیں😕🔥
SycoO...

SyCoO_MuNdaa
 

کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
😒

S  : تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے.. ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها؟؟؟ - 
SyCoO_MuNdaa
 

❤آج تیرے ہونٹوں کی نیت کر کے❤
❤بڑی شدت سے ہم نے چائے کو پیا ہے❤
😋😋😋

SyCoO_MuNdaa
 

💔خدا کرے میرے جانے کی بعد تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.

SyCoO_MuNdaa
 

GoOD NiGhT 😴😴

SyCoO_MuNdaa
 

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.

SyCoO_MuNdaa
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕

SyCoO_MuNdaa
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے

SyCoO_MuNdaa
 

#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سےفرق_نہیں_پڑتا💯
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی_اوقات_ھو
😎

SyCoO_MuNdaa
 

نہ جانے کس کی بددعا کام آئی۔۔۔۔۔۔۔
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے۔۔۔۔
💔

SyCoO_MuNdaa
 

کون کہتا ھے کچھ نھیں بدلا...💖💖💖
وه مجھے آپ بولتا ھے اب...💔💔💔

SyCoO_MuNdaa
 

تُو نے جانا ہے تو پھر جاتا نظر آ مجھ کو !
ایسی باتوں پہ پریشان نہیں ہوتا میں !🔥💯
Alone But HapPy...

SyCoO_MuNdaa
 

مجبوری ہے صاحب تصویر اپلوڈ کرنا !!
ورنہ چاہنے والے دھرنا دے دیتے ہیں !!
SycoO....

SyCoO_MuNdaa
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب
بدلے تو ابھی .... باقی ہیں 🥀🌚
😎

SyCoO_MuNdaa
 

#وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو.. .✌🔥
#پھر_وقت_کا_مزا_آے_گا.. !!👑👉
SycoO 😎

SyCoO_MuNdaa
 

تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائے

لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے...
Anu 💔😢

SyCoO_MuNdaa
 

Anu yOu Cheat Me 💔😭 I'll Never Forgive yOu...