اچھا لگتا ھے تیرا نام میرے نام کے ساتھ 💓💓
جیسے کوئ صبح جڑی ھو کسی شام کے ساتھ💓
ALi LovE❤️ Anu
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
.
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
Anu 😭😭😭😭💔💔💔
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
Anu.... Mixxing yOu So Much 😭😭

''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر...
Anuu❤️👈🏻
کس کس طرح سے چهپاؤں تم کو
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
Anu__Jaaaan❤️👈🏻
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے.. ....
بڑی مشکل سے پایا ہے تجھے کھو نہیں سکتا 😘💕
تیرا ہی تھا تیرا ہی ہوں اور کسی کا ہو نہیں سکتا... Anuu__Jaan



F 2 F Kon Aye Ga...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain