وہ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں جن کا ایک ہی چہرہ ہوتا ہے کیونکہ گر وہ بہت بٌرے بھی ہوں تو اپنی بٌرائی چٌھپا کر نہیں رکھتے کم از کم لوگ ان سے فاصلہ تو آسانی اور آسودگی سے رکھ سکتے ھیں😶

اے میرے قاصد سن! سارے گلے چھوڑ تو یہ بتا
اس نے پہلے کیا کہا؟ پھر کیا کہا؟پھر کیا کہا؟ اور آخر میں کیا کہا کیونکہ لوگ تو جھوٹے اور منافق ہوتے ہیں 🤏🏻
💕مجھے آج کل اس پتھر کی تلاش ہے،💕
💗💕💖💞💓💔
💖جو لوگ اکثر دل پہ رکھ کر کسی کو بھول جاتے ہیں۔.❤
!!...ان لمحوں کی یادیں سنبھال کر رکھنا،
ھم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں...!!
ﮨﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﺻﻮﻝ*
*!!_______ ﻭﻓﺎ❤💕
ﺳﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ*
*!!_____ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ⚡🙏
.



داستانِ وفا بس اتنی سی تھی۔۔
اُس کی خاطر اُسے ہی چھوڑ دیا...
🥀🙂💔

تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں





میں مر جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔🥺
تو میرے قبر پر لکھنا۔۔۔۔۔✍️
موت بہترہے۔۔۔۔۔۔😒دل لگانے سے💔😢
ہم بنے تھے______ تباہ ہونے کو
اس کا ملنا تو ______اک بہانہ تھا...
🥀🙂💔
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
بہت ناز ہے نہ تجھے اپنے حسن پر فرصت ملے تو اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain