چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے بس یہ تھوڑے سے چاول تو کھا لینے دو😋😋😋😋😋😋
میرے دروازے آپ کیلئے ہر وقت کھلے ہیں آپ جب چاہیں دفع ہو سکتے ہیں 🤪😁😝
وہ لڑکیاں بھی پرنسسز بنی ہوٸی ہیں جو صبح اچانک شیشے میں خود کو دیکھیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے🤣🤣😝😁😁😁😁

مجھے اپنی عمر کے آخری دن تک تم سے ایسے محبت رہے گی جیسے کئی سالوں بعد ماں کو پیدا ہونے والی اپنی پہلی اولاد سے محبت ہوتی ہے۔🥀🖤
یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا🔥🔥😉😂
بڑی مشکل سے وہ ہمارے گھر کے دروازے تک ہی پہنچا تھا کہ امی بول پڑیں
جاو بیٹی بھائی کو اندر لے آو🤣🤣🤣🤣🤣
ہر انسان کی ذندگی میں تین وقت ضرور آتے ھے 🤔🌚🖇️🙂
صبح ۔۔دوپہر۔۔ ۔اور ۔شام 😂😂🤣
شاگرد. میڈم جی آپ ہمیں پڑھا رہی ہیں یہ سچ ہے
اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے۔ 🤣🤣🤣🤣
میرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں ❤️
کوئی تعویز ایسا دوکہ میں چالاک ہو جاوَں
بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ سادگی میری
شاموں کو لوٹ کر وہ آنا بول جاتا ہے
کر کے حفا مجھے منانا بول جاتا ہے
انہیں کے عدالتوں نے اس کے مجھے بدنام کر ڈالا اور لکھا کر نام دیوار پر میٹھنا بھول جاتا ہے مت پوچھ
محبت میں لاپرواہی اس کی
خود دے کے زخم مرخم لگنا بول جاتا ہے
اور کتنا دل نشین ہوتا ہے
اس کے یاد کے منظر
اور جب بھی یاد آتا ہے
تو زمانہ بول جاتا ہے
اس سے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے ۔۔۔
اور یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیی ہے میرا۔۔۔۔💕💕💕💕
وه دور سحروں میں کھڑی لڑکی
۔نہ جانے کس کا انتظار کر رہی






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain