مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊❤️🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏
کوئی ہے؟ جس سے گفتگو کی جائے
جان دینے کی، دل لگانے کی_____💔🥀
دل لے کر کیا کرو گی بتاو تو سہی۔۔۔۔😍♥
تم سے ذلفیں تو اپنی سنبھالی نہیں جاتی۔۔۔۔😝🙈
پاکیزہ ہو میرا رشتہ اُس سے اِس قدر مولا❣️
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو
وہ کوٸ عام ہی ہو گا جس کو میں چاہوگی
مگر جب چاہوں گی اسےباکمال کر دونگی
عورت صرف دو جذبوں کی
طلبگار ھوتی ھے
محبت اور عزت ✌💞
پاکیزہ ہو میرا رشتہ اُس سے اِس قدر مولا❣️
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو
#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا______😏👉
وہ ہھمیں بھولتے گئے⚘ اپنی اوقات کی طرح✨🖤 🙂🖤 -
لکھنا کہ عورت بد کردار تھی جسم بیچتی تھی
لکھنا کہ مرد پارسا تھا جو اس کے پاس جاتا تھا
😪