آپکی زندگی میں ایسا کون ہے..جس سے آپ ہر روز بات کرنا چاہتے ہیں …لیکن کر نہیں سکتے؟اور کیوں؟
مجھے سینے سے نہیں لگایا
اب سو گئے مٹی میں
جب کچھ کہنے کا وقت آیا
😭😭😭😭😭😭😭😭
🥺 اللّٰہ پاک کچھ دے نہ دے بس
😭😭بس باپ کا سایہ سر سے نا اٹھائے
باپ کو مرنا نہیں چاہیئے 🥺
😭😭زندگی کا مفہوم ہی مر جاتا
اللہ پاک میرے ابو کی مغفرت فرمائے😢
آمین 🤲