Comment Your Name Mai bataon gi K Apko Kis Chezz Ki Zarorat hai 😝 😂😂 1💍 = shadi_____________🙄 2🍼= feeder_____________😂 3👤 = friend_____________🙈 4😝 = Meri______________⚠️ 5💌 = pyar______________😋 6😂 = happiness________🤣 7💏 = Bf/Gf_____________🤭 8💻 = Job_______________😉 9😜 = Aqal______________🤪 10🍧 = icecream________😁 11 pta ni ap bata den ____😑
سچ کڑوا ہوتا ہے ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔ 20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں۔ 30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں- اور 50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں! مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ھے۔۔۔ اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے!! آپ جیسے بھی ھیں ، بہت اچھے ھیں ۔۔۔۔ 20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رھیں گے💕