تمام عاشقانِ رسول کو عیدوں کی عید, عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
بہت بہت مبارک ہو۔۔
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے تو
گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے.🤔
جناب مطلبی زمانہ ہے😥
😒 نفرتوں کا قہر ہے
دنیا دکھاتی شہد 🍯 ہے
اور پلاتی زہر ہے🤢
باتوں کو تیری ہم بھلا نہ سکے
ہو کے جُدا ہم نہ جُدا ہو سکے،💔😢
Asslam o Alikum
Jumma mubarak ho sb ko 🥺
میرا سر دھڑک رہا ہے🤯🥴
اور دل گھوم رہا ہے💞 😩
کہیں مجھے پیارتو نہیں ہوگیا😺
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!!
😂😁😛
😊😕😒😜
چن شو شوئی ٹنگ پونگ چن پو
مرشد
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی 😛😜😂😁✌✌
وا وا تے کرو ظالموں❣️
کِنو کِنو پنجابی آندی اے۔🙄🙄۔۔
نوٹ: جواب پنجابی وچ دیو سارے 🤣🤭
😹🤣😂
میں جو ہوں
جیسی بھی ہوں
مجھے بھیڑ سے ھٹ کر چلنے کی اک عادت سی ہے
میں عام لڑکیوں کی طرح کسی کے ڈنپل
کسی کی سمائل, کسی کی ظاہری صورت سے متاثر نہیں ہوتی۔۔۔۔
نہ ہی کسی خوبصورت انسان کو دیکھ کر اُس پر مر مٹتی ہوں🙃۔۔۔۔۔۔
میرا معیار الگ ہے
میں جو ہوں
جیسی بھی ہوں
مجھے میں ویسے ہی پسند ہوں
ہاں میں سب سے الگ ہوں🔥🙂
🌺💕🌿
عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں ، ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز۔۔💔🌸🙃
Aj Dil Boht Udas ha😔😔
Sahib
Doua kro ma mr jaon
پیسے ڈبل کرنے کا طریقہ_💸
شیشے کے سامنے رکھ دو_😅😅
میری صرف ایک ہی تمنا ہے اے رب!!!
یہ جو دو آنکھیں میری Post پڑھ رہی ہے
انکی آنکھوں میں کھبی آنسو نہ لانا😍
Kisi ko pashtoo ati hy kiyA🤔🤔🤔
برابری او وی ساڈے نال😎*
*کاکا🔥👊*
*کر لے میں کہڑا تینوں منع کیتا اے✌️🤟*
اور سنا ؤ
نیند چرائی🙈
تیری🙄کس نے 😑
او صنم🤭💃🏼
دنیا میں سب سے بڑا رسک
شادی ہے
خوش قسمتی سے اچھا لائف پاٹنر مل جائے تو ٹھیک
ورنہ قبر کی دیواروں تک
انسان کمپرومائز کرتا رہتا ہے
Koi hy🤭🤭🤭
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے☕️🥰
Good bye umar
ٹیچر: آپ کا پیپر خالی کیوں تها ؟
میں: خاموشیاں ہی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain