Damadam.pk
Syco_Masoom_girl's posts | Damadam

Syco_Masoom_girl's posts:

Syco_Masoom_girl
 

سب کے چکر چل رہیے ہیں اور مجھے ان سب کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہیے ہیں 😂🙈🙈

Syco_Masoom_girl
 

سُنوں 🙏🙏🙏🙏🙏
خدا کے لئے مُجھے میرا آپ لوٹا دوں 🙏 مجھ سے میرا یہ نیم مُردہ وجود نہیں اٹھایا جاتا 😔 مجھے میرا ہونے کا احساس دے جاٶں 🙏🙏🙏 کیا میں اس قابل بھی نہیں کہ تمھیں اپنا کہ سکوں 👉 تمھیں سوچوں تو کم از کم اتنا مان تو ہونا چاہئے نہ مُجھے کہ ہاں تمھیں بھی مُجھ سے محبت تھی مجھے تم سے محبت ہے شدید محبت ایسی محبت کہ میں تمھیں نہ سَوچوں تو مُجھے خود پر مُردہ ہونے کا گُمان ہونے لگتا ہے....تمھارے نہ ہونے کا احساس مُجھے اتنی اذیت دیتا ہے جیسے کوئی چُھری سے میرا ایک ایک عضو کاٹ رہا ہوں 😞😞😞😞😞😞😞😞😞😞#Umar

Syco_Masoom_girl
 

اگر کسی سے پیار ہے تو اُسے بتا دے 😊🤭
یوں اس کی ہر پوسٹ پہwow wow wow WOW wow wow wow کرنے سے کچھ نہیں ہو گا🤭🤪🤣

Syco_Masoom_girl
 

ضروری اعلان 📢🔊
سردی آنے سے 15 دن پہلے اپنی
ناک رجسٹرڈ کروا لیں بند ہوسکتی ہے...🙈😁😆
#فلو_تباہ_دے...🤧😵

Syco_Masoom_girl
 

سنو !
لائف میں دو چیزیں یاد رکھو✌🏻😋
ایک مجھے 😂🙈
دوسری میری پوسٹ کو 😂🤣🙈🙄😏❔🙅♂️

Syco_Masoom_girl
 

Sb apny matlab tak hain koi kisi ka ni 😭😭😭

Syco_Masoom_girl
 

😭😭😭😭😭😭😭bewafa log

Syco_Masoom_girl
 

شرم نہیں آتی 🙄
اتنی رات کو
جاگتے ہوے 🤔?
🙊میں تو پانی پینے اٹھی تھی

Syco_Masoom_girl
 

خوش قسمت ہے وہ عورت..✨🌸
جس کیلۓ مرد رب کے سامنے روتا ہے..❤️🌍

Syco_Masoom_girl
 

😁😁😁
I'm traveling to
گھر میں ہی ادھر اُدھر

Syco_Masoom_girl
 

عورت کو بد کردار کہنے والا مرد
جب رات کو حوس پوری کرنے اترتا ہے
تو وہی عورت کے پاؤں تک چومتا ہے😐⁦✌️💯

Syco_Masoom_girl
 

کاش کپڑوں کی طرح لوگوں کو
بھی استری کرکے سیدھا کیا جا سکتا 💯🙄

Syco_Masoom_girl
 

جہاں ھر بار اپنی باتوں کی صفائی دینی پڑ جائے .✅
وھاں رشتے کبھی گہرے نہیـں ھوتے .

Syco_Masoom_girl
 

اپنے کبھی چھوڑتے نہیں جو چھوڑتے ھیں وہ اپنے ھوتے نیں
اور چھوڑ جانے والے غیروں کے لیے روتے نہیں
یہ انمول موتی بے قدروں کے لیے بھاتے نہیں
رکھ لو سنبھال کر یہ آنسو اپنے اے اجنی کسی بے وفا کےلیے بھاتے نییں 🥺🥺

Syco_Masoom_girl
 

میں ہمیشہ کہتی تھی کہ
کوئی کسی کیلئے نہیں مرتا, یہ سب بس کہنے کی باتیں ہوتی ہیں,
کیونکہ میں نے کسی کو کسی کیلئے مرتے نہیں دیکھا لیکن اب جب خود پہ یہ بات آئی ہے تو سمجھ آیا کہ مرنا موت کو نہیں کہتے اور انسان سچ میں نہیں مرتا لیکن انسان کا دل مر جاتا ہے اسکی خوشیاں مر جاتی ہیں ہاں انسان سچ میں نہیں مرتا کیونکہ موت کا ایک وقت مقرر ہے اور وہ موت اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنی موت سے پہلے ذندگی میں مر جانا تکلیف دیتا ہے

Syco_Masoom_girl
 

آنکھیں پڑھو اور جانو ہماری رضا کیا ہے
ہر بات اگر لفظوں سے ہو تو مزہ کیا ہے۔۔

Syco_Masoom_girl
 

سب سو گئے غالب۔۔۔😏🤪
چلو لیز کاشاپر کھولیں۔۔۔🙆😋🤣

Syco_Masoom_girl
 

آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
مجھے کیا دیں گے😉
دل ❤
دعا 😍
دوستی🙃
Must reply😍

Syco_Masoom_girl
 

MtLb mujHy kisi ny miss ni kiYa aj🙄😥🌚

Syco_Masoom_girl
 

درد معمولی نہیں ھے میرا😩😩😩
فریج میں منہ دے کے پیپسی پیتے پکڑی گئی ھوں۔۔😒😒😌