پوسٹ کو سین کرکے اگنورکرنے والے 😟😐
اللہ کرے بھری محفل میں تیری ناک سے بلبلہ نکلے�😪😕😔
فرض کریں...👻
اگر آپکے پاس میرا نمبر ہوتا...😂🙊😐
تو آپ کس نام سے سیوکرتے۔۔۔؟😂😁
Kon kon jaG rHa hazRi lgwaO
😋
Why are you jagginG 😂
مرد کا حسن تو اس کی باتوں میں ہوتا ہے شکل میں نہیں ❤🔥
🥀
اس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولوں🙂
میں نے بھی کہہ دیا
گلاب جامن تے برفی🥰اب اس میں غصہ کرنے والے کونسی بات ہے 😒
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤۰-•
*😔🖤دوســــت🖤😞*
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
کردار ایسا رکھیں کہ 🙃
لوگ آپ کو سرچ نہیں 🤧
ڈائریکٹ بلاک کریں 😎
یه هیں وه 👈🌙🌙🌙🌙چار چاند
جو میرے آنے سے لگتے هیں
اس دمادم میں 😂😂😂
🔥
آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی دی ہی نہیں🙊😏🙄😂😂
😋😕
میری چاہتوں کا خیال کر۔۔۔😑✋
میں اداس ہوں مجھے کال کر🙈
Umar
ذندگی کا پہلا غسل اور اخری غسل دوسرے دیتے ہیں توپھر تکبرکس بات کا ؟
یااللہ ہمیں تکبر اور غرور سے بچا۔
🤲
😂😂😂😂ضروری ہدایت!!! 😂😂😂🙈🙈🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ 😋😋😋😋
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨😩
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں 😁😁جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر😂😂😂
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں۔
زندگی کو آسان بنائیں۔۔۔
اور ہاں موسم کے حساب سے محبوب کو
چلغوزہ بھی کہہ سکتے ہیں 😛😂😂
😉😉😉😉😉😉😉
ایک لڑکے نے ٹرین میں سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا اس نے فوراً لے لیا اور پی لیا۔
لڑکا بہت خوش ہوا اگلے سٹیشن پر اس نے جوس کیساتھ Conrnatto پیش کی۔اسی طرح ہر سٹیشن پر لڑکا اس لڑکی کو اچھے سے اچھا جوس اور آئسکریم وغیرہ لا کر دیتا رہا۔
ایک اور سٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا گاڑی میں داخل ہوا۔لڑکے نے ہچکچاتے ہوئے پوچھاٌ کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گیُ۔؟
جواب ملا:نا پتر میرے تا دند ای کوئی نئیں :
🥺🥺Umar choriya ly do menoo 😭😭😭
محبت میں سب جائز نہیں ہوتا
محبت میں صرف پاكیزگی جائز ہے
ایسی پاكیزگی جو سر سے دوپٹہ تک نہ اترنے دے.....
دن رات پوسٹ کرتی ہوں
مگر مجال ہے کسی نے بولا ہو
کے تمہیں چوڑیاں لے دوں😔🥺🥀
بہت بور ہو رہی ہوں 😕😒
کسی نے مٹر چھلوانے ہیں تو دے دیں😜😂
چین سے پاکستانی عوام کیلئے
دو بڑی خوشخبریاں
1۔ 我知道你会翻译
2۔ 你很
مبارکاں😅🙊
تمہارے واسطے ہی تو پوسٹیں کرتے ہیں 😍😊
کمنٹ کر کے ہمارا مان رکھ لیا کرو 😊🙈
عورت کی عزت کیا کرو
اس لیۓنہیں کے وہ عورت ہے 😊
بلکہ اس لیۓ کے تم مرد ہو.. ❤✨💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain