Koi ho ge jo mjsy be piar kare gii
ارے یار دل سے نکالتا کیوں ہے
مجھ پہ کیچڑ اچھالتا کیوں ہے
لوٹ آؤ گے تم بھی کبھی مخلص ہو کر
جانے آج اتنا مغالطہ کیوں ہے
میںنے تو روکر بےکسی سے بھی مانگا اسے
خدا اوروں کی جھولی میں ڈالتاکیوں ہے
بات سب کی سنتا ہے مانتا بھی ہے لیکن
مگر صرف مجھکو وہ ٹالتا کیوں ہے
ملی ہوگی جب غیر سے ٹھوکر جان آیان
روتے ہوئےدل میں مجھے پکارتا کیوں ہے
یاد تو میری بھی آتی ہوگی کبھی جاناں
آخر وہ میرے خطوں کو سنمبھالتا کیوں ہے
Ayan ShaH
کبھی جو سامنا ان کا ہوا تو کہہ دیں گے* *محبتوں میں جو ہاریں وہ مر نہیں جاتے
آج میں یہ تمہیں بتاتا ہوں 💔💔
کہ تمہیں میں کیا سمجھتا ہوں،
میں جب بھی تمہیں یاد کرتا
میں تب تب رونے لگتا ہوں،
میں جب تیرے ساتھ ہوتا ہوں
میں تب منزل ہے ہوتا ہوں
جب کوئی الفاظ لکھتا ہوں،
تو بس تیری یاد لکھتا ہوں،
میں تم بن جی نہیں سکتا،
تمہیں میں سانس لکھتا ہوں،
میں رو،رو کر ہمیشہ خدا سے صرف
تیری خوشیوں کی دعائیں کرتا ہوں،
تم خود کو کسی سے کم مت سمجھو
میں سب کچھ تم سے کم سمجھتا ہوں۔
💘💘💔💔
چھوڑ جانے کو مری راہ میں آتا کیوں ہے
آ ہی جاتا ھے تو پھر چھوڑ کے جاتا کیوں ھے
آسرا اجنبی دیوار بھی دے دیتی ھے
یار شانے سے مرا ہاتھ ہٹاتا کیوں ھے
روز ہاتھوں سے ترے گر کے فنا ہوتا ھوں
دشتِِ ہستی سے مرا نقش اٹھاتا کیوں ھے
کس سے پوچھوں کہ شبِ ماہ نہ آنے والا
چاندنی بھیج کے اُمّید جگاتا کیوں ہے
میں تو ویسے ہی تجھے مٹ کے ملا کرتا ھوں
دل کے شیشے سے مرا عکس مٹاتا کیوں ہے
رائگانی میں کئی بار خدا سے پوچھا
میں اگر کچھ نہیں بنتا تو بناتا کیوں ہے
اب تو اُس آخری انکار کو مدت گذری
اب بھی اُس حسنِ جفا کیش سے ناتا کیوں ہے
لے پھر اب خود ہی اُٹھا قضیہء دین و دنیا
میری جب سُنتا نہیں ، بیچ میں لاتا کیوں ہے💔💔
مینہ مینہ نہیں ٹول غمونہ ھے
کانسی ھے ٹوخی ھے زوکامونہ ھے
کبھی میرے دل میں کبھی سر میں درد
میں ھوں ڈاکٹران ھے علاجونہ ھے
نور مے کچھ خوراک نہیں چے او ۓخورم
سرے سپینے گولۓ ھے شربتونہ ھے
غرک ھوا تبا ھوا برباد ھوا
میں ھوں لیباٹرۓ ھے او ٹیسٹونہ ھے
💔
I Forgive...But I Never Forget
Stay Blessed
کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں😢
تم تو اپنے تھے ذرا ہاتھ تو بڑھایا ہوتا
.. غیر بھی ڈوبنے والوں کو بچا لیتے ہیں..
AllaH HfiZ All Remember Mee In Our Prayers
hmy tum se muhbt hoi ha oh janeman do u know
Kesi se tum piar karo to phir izhar karo khi der na ho jaye
جب کہ پہلو سے یار اٹھتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے
بے وفائی پہ تیری جی ہے فدا
قہر ہوتا جو باوفا ہوتا
اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
Teri sorat nigau main pherti rehe
Ishq tera sataye main kia kron
Ager khuda roth jaye to sajdy karon
Agr mahbob roth jaye to main kia karon
AyaN ShaH
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain