Damadam.pk
Syed.sheraz786's posts | Damadam

Syed.sheraz786's posts:

Syed.sheraz786
 

Khushiyan mar gai hn MERI💔💔💔
Mujay h zehar dy do ab 💔💔

Syed.sheraz786
 

Mohabat ki baat choro galib
Yaha SB hi bewafa hn

Syed.sheraz786
 

درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گے کبھی ۔۔۔
ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا ۔۔
Feeling heartless no one is yours in this life just u r is yours happy journey guyz

Syed.sheraz786
 

ہم انمول تو نہیں💘💘
مگر بارش کے💭💭 💔💔💔💔💔
ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں
💗💗 جو ہاتھ سے گِر جاٸیں💘💔
تپھر کھبی ملا نہیں کر تے💘💘
TC All gud nyt Allah Hafiz

Syed.sheraz786
 

مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے💔
مرشد میری تو زندگی برباد ہو گئی🔥

Syed.sheraz786
 

محبّت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے۔۔
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہے ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو۔۔ ❤️

Syed.sheraz786
 

محبّت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے۔۔
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہے ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو۔۔ ❤️

S  : ۔! اے موم کی گُڑیا اب اس دور کے اندر کوئی مجنوں نہیں ہوتا قدم دو چار - 
Syed.sheraz786
 

سب لڑکیاں مجھے تھوڑا تھوڑا
پرپوز ہی کر دو 🙆🙈میرا بی پی لو
ہو رہا😜😂😯
Shah boxer

Syed.sheraz786
 

ایک آس … ایک احساس … میری سوچ
اور بس تم … !
ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال
اور بس تم …!
ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ
اور بس تم …!
ایک دعا … ایک فریاد ، تمہاری یاد
اور بس تم.....!
میرا جنون … میرا سکون ….!
بس تم … اور بس تم............!

Syed.sheraz786
 

جو تیرے عیب بتاتا ہے اسے مت کھونا کبھی
اب کہاں ملتے ہیں آئینہ دکھانے والے

Syed.sheraz786
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے

S  : داڑھی والو کے حسن کو تم کیا جانو!! تم نے دیکھا ہی نہیں زلیخا کا تڑپنا!! - 
Syed.sheraz786
 

خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی
خوش رہیے اور خوشیاں بانٹتے رہیے

Syed.sheraz786
 

مکمل چھوڑ دو مجھکو یا مکمل میرے ہو جاؤ.....،،*
*مجھے اچھا نہیں لگتا کبھی کھونا کبھی پانا.....!!*

Syed.sheraz786
 

قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣
99% fail
😁

Syed.sheraz786
 

Wafa k maaro? Wafa mily agr
Wafa k badle! Wafa kro gy....

S  : میں امانت ہُوں کسی عشق ذادی کا_____😍😍 ہاں میں شہزادہ ہُوں اِک شہزادی - 
Syed.sheraz786
 

*ایبٹ آبادی لڑکیوں کی اردو*
یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑
سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝

Syed.sheraz786
 

پوسٹ پر آنے والوں سے گزارش ہے خالی ہاتھ نہ آیا کریں۔۔😕
کوئ برگر،پیزا،شوارما،پھل یا مٹھائ لیتے آیا کریں😋😌😹