واشنگ مشین کا بٹن فل گھما کر آنا
ذرا لمبی بات کرنی ہے تم سے😂🙈😍
Happy washing machine day girlz
مرد عورت پر قوام ہیں اس بناء پر کے اللہ نےان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے نیز اس بناء پر بھی کہ مرد اپنا مال خرچ کرتے ہیں پس جو صالح عورتیں ہیں وہ اطاعت شعار ہوتی ہیں اور مردوں کی عدم موجودگی میں اللہ کی حفاظت و نگرانی میں ان کے حقوق کی حفاظت کرتی ہیں۔
(النساء ۔34)
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی..
Meri yadasht chali gae ha
Koi btay ga main kis ka ( Bf ) Hun 😢😢🙈❤
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...
🤷🤷
عورتوں کو لگتا ھے*
*کہ ہمارے معاشرے کے مرد بُرے ہیں تو بطورِ ماں اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کریں*
#mard march#
اپنی موبائل بیٹری کے مطابق آپ مودی🎅 کو کتنے جوتے👟 ماریں گے...!
می87 🤣🤣
Meri marzi, meri marzi, meri marzi, meri marzi, meri marzi, meri marzi, meri post meri marzi😒
😂😂😂
پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں وہ شادی کے بعد کمیٹی والی باجی بن جاتی ہیں 😛
سنو پیاری لڑکیوں🤣😂
زونگ کا پیکج لگاو اور مجھے سب کہہ دو🙈🙈😂😂
سنو
میرا دل کرتا ہے کہ آپ کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر آپ کو بتاؤں کہ 😊
میرا ہاتھ زیادہ چٹا ہے 😂
اللہ پاک کا دیا ہوا سب کچھ ہے
بس نئی ہےتو جینا حرام کرنے والی 😢😊
بنا کر اس نے میرے سنگ ریت کا محل__!!❣️
*ناجانے کیوں__ بارشوں کو خبر کر دی__!!❣️
Miss me always
لمحہ لمحہ مجھے یاد آتے ہوئے شخص بتا۔۔!!
میں تجھے بُھول سکوں گا؟؟ تجھے کیا لگتا ہے۔۔؟؟
اُسے کہنا کہ آؤ جفت ہو جایئں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں
بارش ہو رہی ہے
اچھا موقع ہے ڈوب مارو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain