Damadam.pk
Syed.sheraz786's posts | Damadam

Syed.sheraz786's posts:

Syed.sheraz786
 

مچل مچل کے نہ ہلکان ہو دلِ مضطرب ،،،
ٹھہر ٹھہر کہ عجب لطف انتظار میں ھے____
تجھے بہار کی اے جان جستجو کیوں ھے ،،،
بہار اُن کے تبسم کے_____ اختیار میں ھے ,,,,
۔

S  : خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو. ❤❤ .... ___💟___.... ہر شخص - 
Syed.sheraz786
 

یہاں کی لڑکیاں بہت سونی کیوٹ اور شہزادیاں
ہیں..🧕👩👰👧
۔اللہ اس جھوٹ کیلئے مجھے معاف کرے..👏
😝-😛-😂

S  : چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں_____اُسے آزاد رکھتے - 
Syed.sheraz786
 

Larkiyean to hote he pagal hain...
Khair sanu کی...
🤣🤣🤣🤣🤣🔥🔥

Syed.sheraz786
 

اگر لڑکیاں ٹینڈ بھی کروالیں نہ
تو تب بھی ٹھرکیوں نے یہی کہنا ہے🙄
کہ بہت پیاری لگ رہی ہو ناٸس ٹینڈ😂😂😁

Syed.sheraz786
 

آج پھر کسی نے جوتا اٹھا لیا😐😐😐
میں بھی امام کا لے آیا ہوں
🤣🤣🙈🙈🙈
ساڈے نال پنگے

Syed.sheraz786
 

سنو
میری ہو جاؤ
اتوار کو مل کے کپڑے دھویا کریں گے😂😂

Syed.sheraz786
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں✨🥀
تم اچانک کہیں سے آجاؤ🙂🥀
Miss u

Syed.sheraz786
 

اگر کسی لڑکی نے میری پوسٹ پر hmm کیا😒 تو میرى اودى لڑائی هوجانى اے😡😂😜

Syed.sheraz786
 

داڑھی والے لڑکے زیادہ cute😊 ہوتے ہیں
یا کلین شیف والے لڑکے 😍
Tello girls

Syed.sheraz786
 

گلاب نہیں ____ حجاب لیجیے
نہ اپنی آخرت خراب کیجیے

Syed.sheraz786
 

Suno ....JB tum MRI post pr 😒 aty ho na😝
To mry Dil ❤️ ki barykyy
.... fail ho....jatiii....Hain😝🤣

Syed.sheraz786
 

دل کی تسلی کے لئے اتنا کافی ہے
کہ اللہ نے کچھ اور بہتر سوچا ہوگا
جمعہ مبارک

S  : Assalam o alakuim jumma mubarak to all - 
Syed.sheraz786
 

Hijaab Is The Beauty Of Islam ❤

Syed.sheraz786
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂🤣🔥

Syed.sheraz786
 

کچھ لڑکیاں تتلی کے جیسی ہوتی ہیں 😍
منہ چٹا 😀
ہاتھ پیلے😝
پیر کالے 😇 ۔
Agree??🤣😉

Syed.sheraz786
 

کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہے
خاموشی سے بیٹھیں رہیں🙂
یہی عزتِ نفس ہے

Syed.sheraz786
 

اور ایمان والیوں سے کہد دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی زینت کا ظاہر نہ کریں؛۔ ( سورۃ النّور:31)
جسم بھی اللہ کا 😍
مرضی بھی اللہ کی❤