Damadam.pk
Syed.sheraz786's posts | Damadam

Syed.sheraz786's posts:

Syed.sheraz786
 

کائنات میں😇
سب سے افضل ترین بیٹی😘
حضرت فاطمہ ؓ بنت محمدﷺ ہیں•👑
❤️❤️😘😘❤️❤️

S  : Sahi Bola na - 
Syed.sheraz786
 

*انسان بھی تو ڈستا ہے.*.😔
*زہر ڈال کر لفظوں میں.*.🙏

Syed.sheraz786
 

جن لڑکیوں کے جانو چرس☠️ پیتے ہیں وہ تو
فخر سے کہتی ہوں گی میرا تو اپنا جہاز ہے 😂😂😂
✌️✌️😜

Syed.sheraz786
 

چھوڑو محبت کی باتیں یہ بتاو۔۔🙂
آپ کی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہو گیا؟😂😁😂⁦🕵️⁩

Syed.sheraz786
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔

S  : ضروری اعلان 📢 جو کوئی مجھ سے تنگ ہے! اس کے لیے چین کا ویزہ فری ہے 😉😝😂 - 
Syed.sheraz786
 

بے حیا ہے وہ عورت جو میرا جسم میری مرضی کا نعرہ لگائے۔اپنی بہن،بہو اور عورتوں کو سورۃ النور اور سورۃ النساءکا ترجمہ لازمی پڑھائیں

Syed.sheraz786
 

Lout aoo k Dil udas h
Sb Kuch h pass mery lakin Teri ass h
S❤️T

Syed.sheraz786
 

I miss u too much 😔😔😔

Syed.sheraz786
 

سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے،،،🔥
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے؛؛؛؛؛؛؛

S  : میرے ہونٹوں پہ پڑ گئے تالے اس نے اتنا کہا، خدا حافظ - 
Syed.sheraz786
 

Follow me

Syed.sheraz786
 

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں۔۔۔

Syed.sheraz786
 

لوگ تو دیوانے ہیں بناوٹ کے
ھم سادگی کے کر کہاں جائیں ۔

Syed.sheraz786
 

1on1 ma aoo na😔 a k mujay stAoo na

Syed.sheraz786
 

میں تو موجود تھا راتوں میں اُجالوں کی طرح
تو نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح

Syed.sheraz786
 

ﻧﻈﺮ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ،، ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﺱ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ،،، ﺟﺲ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ

S  : Gud nyt all - 
Syed.sheraz786
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
مسجد میں بیٹھا ہوں