Good Afternoon
چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں مقام کوئی بھی ہو....😓
نبھانے والے نبھاتے ہیں حالات جیسے بھی ہوں😍.#shari
کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے
جس راہ سے وہ " دلدار " ملے.
کوئی تسبیح دم درود بتا .
جسے پڑھوں ۔۔ تو میرا یار ملے .#shari
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی
وہ ذات انسان کو کیسے بے یارو مددگار چھوڑ سکتی ہے.#shari
اگر کسی کے منہ پر بات کرنے کی ہمت نہیں
تو
ان کی ناموجودگی میں بھی مت کرو
.#shari
اگر کبھی کسی چیز کا غرور آنے لگے
تو ایک چکر قبرستان کا لگا لیا کرو
وہاں آپ سے بھی بہتر انسان مٹی کے نیچے دفن ہیں.#shari
کوئی تمھارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو. . . . .
"-وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء-"!🌺.#shari
ایک اور حقیقت المیہ یہ بھی ہے
کہ انسان گدھے کو ڈنڈے مارتے ہوئے کہہ رہا ہوتا ہے انسان بن.#shari
صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا.#shari
ارسطو سے کسی نے کہا کہ میں نے ایک معتبر آدمی سے تمھارے بارے میں کچھ غلط باتیں سنی ہیں
ارسطو نے جواب دیا
غیبت کرنے والا کیسے معتبر ہوگیا.#shari
سنا تھا حشر کے روز کوئی کسی کا نہ ہوگا
مگر یہ کام ابھی سے عروج پر کیوں ہے.#shari👏
ایک لمحے میں موت کا فرشتہ آتا ہے
گھر اور بستر سب بدل جاتا ہے.#shari🤲
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے.#shari
ہم لوگ نیک بننا نہی صرف نیک دکھنا
اور نیک کہلانا چاہتے ہے
اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے .#shari❣️
" جانتے ہو جسے ہم جواب نہیں دیتے اسے رب جواب دیتا ہے اور جب رب جواب دیتا ہے تو لاجواب کر دیتا. ہے۔۔۔🙂💯#shari
Cha Ta pa Khpo Prewatam🙏🙏🙏
Cha Ta me Gelli bala Kari Di🥺🥺🥺
Zama Jwand pa Maa bala Bala
Nakhre Kari Di🤫🤫.
ما انتظار کې ټوله شپه اوخوړه
تا لیوني خپله وعده اوخوړه
ما ویل چه ډیر څه به اشنا ته وایم
ستا یو کتو رانه قیصه اوخوړه
. د یار سرو شونډو وارخطا غوندې کړم
لکه پتنګ مې سره لمبه اوخوړه .
. لکه ماشوم په چغو سر یم ژاړم
نن مې په مینه کې دوکه اوخوړه
قراره بس که راپخلا شه کنه
. . د هجر شپو مې حوصله اوخوړه.
محبت کا عقیدہ ہے کہ بےشک جان چلی جائے مگر رسوا نہیں کرنا کبھی اس شخص کو سن لو کہ جس نے گزاری ہیں تمہاری یاد میں راتیں تمہاری سوچ میں شامیں کہ بس ایک بار ملتا ہے کوئی مہرباں ایسا♥️🍁
"شکلیں ہی تو دھوکا دیتی ہیں۔ یہ لوگوں کی فنکاری ہی تو ہوتی ہے کہ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں 🔥💯
یہ بھی تو ممکن ہے تم جس سے محبت کرو
وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں اور پھر یہ بھی تو ممکن ہے ۔۔۔کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو اور تمھیں خبر ہی نہیں ہو !! ❤🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain