گناہ کے دوران موت نہ آنا اور گناہ کے بعد توبہ کی مہلت ملنا اللہ پاک کا بڑا احسان ہے
.#shari
اگر گندے لباس والا شخص مسجد میں نہیں آ سکتا تو برے اعمال کر کے دل گندہ کر لینے والا جنت میں کیسے جا سکتا ہے.
.#shari
سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے.#shari💔
💔💔💔💔💔💔
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی.#shari💔
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
.#shari
گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال
گرتے اگر صرف عشق خدا میں
تو کوئی خواہش ادھوری نہ رہتی
.#shari
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوج تو خواہشوں کا ہے
.#shari💔
good afternoon ❣️
SawaaL_e_Lab_e_BoSa Par Takraar NaHe MunasiB..
ZaKaaT_e_HuSan Hai MusKara Kar Ada KiJiye..#shari❣️
Zama Te Pakar Ye...!!
Ze Pa Dunya Se Kawam.❣️#shari
Taso Ba Ye Bad Ganrhay Ho Za Warsara Tokay Kom
Taso Ba Imaam V Ho Zama Da Maikhanay Yaar De.#shari
Da Muhabbat Jazbo Ta Kufar Waye.
Hagha Da Baar Kali Mula Pijani.
#shari
ممکن اور ناممکن تو انسان کی سوچ ہے
الله پاک کے لۓ کچھ بھی ناممکن نہیں اس لۓ ہمیشہ دعا کرتے رہو کہ کون جانے آپ کی دعا کب قبول ہو جاٸیں
#shari
اے اللّه تو ہمیں ہمت اور طاقت دے اور مرتے دم تک کسی کا محتاج نہ بنا صحت والی زندگی عطا فرما تمام بیماری کو دور فرما آمین
.#shari
کاش وہ دن جلدی آئے
جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں
آمین.
#shari
عقلمند میاں بیوی ایسی زندگی گزارتے ہیں
جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو
جبکہ بیوقوف میاں بیوی آپس کے جھگڑوں
اور بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی تباہی کے راستےے پر ڈال دیتے ہیں
#shari
good night 💔
ذکر سے ہم ترے حسینوں کے
شوخ گفتارو خوش کلام ہوئے
تیری گلیوں میں ہو کے ہم بدنام
کتنے شہروں میں نیک نام ہوئے
#shari❣️
کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہیے
جن کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو
#shari❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain