Damadam.pk
Syed4rme's posts | Damadam

Syed4rme's posts:

Syed4rme
 

انسان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقین دلاتا رہتا ہے
کہ موت دوسروں کو ہی آتی ہے مجھے شاید نہ آئے
.#shari

Syed4rme
 

رشتے اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے ،بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں
.#shari

Syed4rme
 

سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے
لیکن منافق بالکل بھی نہیں
.#shari

Syed4rme
 

مغرور نہیں بس دور ہوگیا ہوں
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں
.#shari

Syed4rme
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے.
.#shari

Syed4rme
 

ہم محبت کے اظہار میں گونگے اور
نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں
.#shari

Syed4rme
 

شوقِ پرواز رکھتے ہو تو شاہین بنو
یوں تو کوّے بھی فضاؤں میں اُڑا کرتے ہیں
.#shari

Syed4rme
 

جس درخت کی لکڑی نرم ہوگی اس کی شاخیں زیادہ ہونگی بس نرم طبیعت اور مزاج بنو تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں
.#shari

Syed4rme
 

رشتے اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے ،بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں
.#shari

Syed4rme
 

nowshera Mardan pke sok shta ❣️

Syed4rme
 

تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دے
آمین
.#shari

Syed4rme
 

good morning All

Syed4rme
 

زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوج تو خواہشوں کا ہے
.#shari💔

Syed4rme
 

لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں
.#shari

Syed4rme
 

کوٸی بھی شخص الفاظ کا چناٶ اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے
جیسا ظرف ویسے الفاظ
اور ظرف دو چیزوں کا پتہ دیتا ہے تربیت کا اور نسب کا
.#shari

Syed4rme
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں
مکمل درخت ہوتے ہیں
.#shari

Syed4rme
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے
آپ جِتنا زیادہ تنہاء ہیں
اتنے ہی زیادہ آزاد ہیں
.#shari

Syed4rme
 

Hum Se Khelti Rahi Duniya Taash
Ke Patton Ki Tarah
Jis Ne Jeeta Uss Ne Bhi Phenka OR
Jis Ne Haara Uss Ne Bhi Phenka
Good Night

Syed4rme
 

Good Afternoon ❣️

Syed4rme
 

د محبت خوږی سندری ماله چیرته راځی .
مړه نو ستا په شان خبری ماله چرته راځی .
.#shari