اچھی بیٹیاں اپنے خوابوں میں رنگ بھرنے کے لیے
ماں باپ کے خوابوں کا رنگ نہیں اتارتیں
.#Shari
غرور نہیں مجھے اور نہ ہی انا کا مسئلہ
منافقت جہاں دیکھ لوں وہ رشتہ ہی توڑ دیتا ہوں
.#shari
Good Morning
میرے مولا جب میں نفس کے بہکاوے میں آکر تاریک راہوں کا مسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مجھے راہ ہدایت دکھانا آمین
.#shari
آج پھر اچھی گزرے گی رات
آج پھر ابتدا درد سے ہوئی ہے
.#shari .
Good Afternoon ❣️
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا
.#shari❣️
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے.
#shari❣️
اگر یونہی خامیاں نکالتے رہے لوگ
اک دن خوبیاں رہ جائیں گی مجھ میں
💔.#shari
مایوس نہیں ہوں میں کیونکہ مشکلیں
دینے والا ہی آسانیاں بھی دیتا ہے
.#shari
یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا
.#shari
بعض دفعہ خود چغل خوروں کے پاس جانا پڑتا ہے
تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے
.#shari
Good Afternoon ❣️
کچھ لوگوں کے لیے اِستری بننا پڑتا ہے
دبا کے رکھو تو سیدھے رہتے ہیں
ورنہ
ان کی سلوٹیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
.#shari
انسان بڑی دلچسپ مخلوق ہے
یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا
لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے.#shari
باتوں باتوں میں خرافات پہ آسکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آسکتا ہے
.#shari
صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سےنواز کر
اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطا کیا
اس پاک ذات سے میری دعا ہے کہ
وہ آپ اور آپ کے گھرانے کو صدا شاد و آباد ركھے
Good Afternoon ❣️
کبھی ملنے ضرور آنا کسی گمنام سی جگہ پر
میرے نام کی تختی لگی ہوگی اک مٹی کے ڈھیر پر
.#shari
وہ ہماری موت کا سن کے لرز اٹھے
کیا کہا قاصد زرا پھر سے کہنا
.#shari💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain