اگر کوئی شخص آپ سے مُحبت کر ہی بیٹھا ہے، تو اُس کو رُولانے سے گریز کریں، کیونکہ اُس کی آنکھوں سے آنسو نہیں، قطرہ قطرہ کر کے آپ کی مُحبت بہہ جائے گی. .#shari
شب معراج بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دل کی گہرایوں سے دعا ہے کہ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ایمانی روحانی جسمانی صحت و تندرستی عنایت فرمائیں اور تمام تمنائیں پوری کرے ہمیں ایسا بندہ بنانے کی توفیق دے جس پر اللہ اور اس کا محبوب دونوں راضی ہوں ہمیں اس بات کا شکرانہ کرنے کی توفیق دے کہ ہمارے رب نے ہمیں اپنے محبوب کی امت میں پیدا کیا آمین .#shari