اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جائے جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے کے باوجود اخلاقی ہوتے ہیں
ہم ناراض سمجھتے رہے
وہ تنگ تھے ہم سے
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
انسان چاند پر پہنچ گیا
انسان سمندر کی تہہ تک پہنچ گیا
لیکن افسوس
انسان انسانیت تک نہیں پہنچ سکا
تم کہو تو آج چاہت کا افسانہ لکھوں
خود کو دیوانہ لکھوں اور تم کو دیوانی لکھوں
رونقیں ختم ھوئی مرشد ہمارے پیپر آگئے ہیں
✌️