idr puran dost belkul nazr nae arha
جاؤ گے جب تم قبر میں
کچھ بھی نہیں پاس ہوگا
دو گز کفن کا کپڑا
تیرا لباس ہو گا
دنیا منزل نہیں اک سفر ہے
ہمہاری منزل تو قبر ہے
good Eveningچائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں
اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے
جو اس کے دل کا نہیں اس کی روح کا ساتھی ہو
