یہ جو لوگ بات بات پر رودیتے ہیں نا
یہ کمزور نہیں
دل کے سچے ہوتے ہیں
میری طرف سے سب مسلمان بھائیوں کو اور ان کے گھر والوں کو عید مبارک ہو
دلوں میں آگ ہاتھوں میں گلاب رکھتے ہیں
سب اپنے چہروں پر دوہری نقاب رکھتے ہیں
لوگوں کے رد عمل پہ غمزدہ ہونا چھوڑ دیں
🔥ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق ہی بات کرتا ہے
good 🌆 evening
اگر کوئی لڑکی آپ کو گھاس نہیں ڈالتیں تو ناراض نہ ہو
آپ انسان ہے گدھے نہیں
روبرو کر کے کبھی اپنے مہکتے سرخ ہونٹ
ایک دو پل کے لیے گلدان کر دے گا مجھے
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
💔خدا کرے میرے جانے کی بعد تجھے مجھ سے غضب کی محبّت ہو جائے 💔.
💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
میرے سارے سوال ہونٹوں پر🥀 اس کے سارے جواب آنکھوں سے💯
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤ ❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
کیا ان کا بھی جنازہ پڑھتی ہے دنیا؟
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے 💕💕💕💕
😗 😗
ایک طرف لمبی امیدیں__
ایک طرف__( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ )
💔
اس کا وعدہ بھی بڑا عجیب تھا کہ زندگی بھر ساتھ نبھائیں گے
میں نے یہ بھی نہ پوچھا کہ محبت کے ساتھ یا یادوں کے ساتھ
💔😭
ہم چاہئیں تو انھیں بھلا دیں
مگر کمبخت یہ دل نہیں بھول رہا
💔
حادثے اور بھی گزرے ہیں گراں مجھ پر
لیکن مرحلہ آپ سے بچھڑنے کا مجھے مار گیا
💔
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
"ضروری نہیں ہر تعلق پیار، محبت، عاشقی کا ہو💖
کچھ تعلق ادب، احترام،
عزت اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں 💯⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain