تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جائے
💔
دل زمین پر ٹوٹتے ہیں 💔
آہیں عرش پر جاتی ہیں
😔😔
رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی ✌️حالات مضبوط ہوں
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
⁉️تو کوئی مخلوق اسے کیسے بگاڑ سکتی ہے
اللہ کا شکر ہے❤❤
اس نے نبھانے والوں میں رکھا ہے💯
فائدہ اٹھانے والوں میں نہیں❤
اس کی زبان سے الفاظ لڑکھڑاۓ تو ہوں گے.!🥀❤🔥
جب اس نے کسی اور کے نام پہ کہا ہوگا قبول ہے..🥀❤
سپرد خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
💕ہونے والے خود ہی اپنے ہوجاتے ہیں کسی کو کہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💕
دل سے روتے ہیں محبت کی آگ میں لوگ
زندگی جنت ہو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے



گناہ سے بچنے کی دو صورتیں ہیں
دل میں اللہ تعالی سے ملاقات کا شوق ہو
یا اللہ تعالی کے سامنے پیشی کا خوف ہو
اور ان کے بغیر گناہ سے بچنا مشکل ہے
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو خدا ہی سے ہر چیز مانگو
https://chat.whatsapp.com/H6MTIv7PrlND5mxsqBExyu
whtsaap poetry deep world group join Karen

کتنے بھی اچھے کام کرلو
تعریف تو مرنے کے بعد ہی ہوگی
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے
مگر پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی پر تیار نہیں ہوتا
تم میرا ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے
میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے تیرا ہاتھ تھاموں اور کہوں تو چاہے
ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے
good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain