فنا کر دوں اپنی ساری زندگی اللہ کی محبت میں
یہی وہ پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ہوتی
🕌🕋❤👌🖒
رکھو تم اپنے پاس _____تاویلیں،یہ وضاحتیں!
فرصت طلب نہیں ھوں، توجہ طلب ھوں میں۔۔۔!🍁🔥💯


کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

تیری صو رت سے نہیں کسی کی صو رت ملتی
ہم جہا ں میں تیری تصویر لیے پھر تے ہیں۔
یہ جو نظروں سے تم میرے دل کو نڈ ھا ل کرتے ہو
کرتے تو ظلم ہو صا حب ! مگر کمال کرتے ہو۔
دے خیرا ت جلدی سے اپنے دیدار کی اے
امیرِ حُسن
سُنا ہے زیا دہ دیر امیروں سے فقیری بر داشت نہیں ہو تی۔
جنہیں ہاتھ اٹھا اٹھا کر مانگا تھا دُعاؤں میں
آ ج وہی ہمیں انگلی دکھاتے ہیں۔
تیرے بعد اب کون رو کے گا مجھ ہمیں
ہم خو د کو جی بھر کے بر باد کریں گے
نگا ہیں بو لتی ہیں بے تہا شہ
محبت پا گلوں کی گفتگو ہے

رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain