اپنی انٹری سب سے لیٹ ھوتی ھے
پر جب بھی ھوتی ھے گریٹ ھوتی ھے
ایک سردار جلیبیاں بیچ رہا تھا اور آواز لگا رہا تھا آلو لے لو، آلو لے لو۔
ایک آدمی نے پوچھا، سردار جی ، یہ تو جلیبیاں ھیں۔
سردار: چپ ہو جاؤ، ورنہ مکھیاں آ جائیں گی۔
ٹیچر پپو سے : اس شعر کی تشریح کرو ” کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہؤۓ سورج کو زرا دیکھ”
پپو: اس شعر میں شاعر انتہائ مشکل الفاظ میں کہ رہے ہیں کہ
” گڈ مارننگ”
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی
صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے...
سنا ہے اتنی مدت میں۔۔۔۔۔۔ تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصوير میرے ساتھ باتیں کیوں نہیں کرتی!
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤__بڑی بااصول ہوتی ہیں
کہنا ہی پڑا اُن کو پڑھ کر شعر ہمارے..
کمبخت ! کی ہر بات محبت سے بھری ہے
جن کے جانے سے جان جاتی تھی,
انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے..
آخری بات اس کی یاد آئی..
اب کوئی گفتگو نہیں ہوگی
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجیئے ہم میں اب وہ بات نہیں رہی
طبیبوں سے میں کیا پوچھوں علاجدرد دل
محسن
مرض جب زندگی خود ہو تو دوا کیسی؟ دعا کیسی؟
نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو
نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو
پیار جب عشق کے دھاگوں میں الجھ جاتا ہے
ایسی صورت میں بھلا چین کسے آتا ہے
مجھ کو نوچ کر لے گیا
محسن
جس کو جتنی ضرورت تھی میری...!!!
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی لحاظ نہیں ذات کا
عشق نے جسے چاہا............ سرِ عام نچایا
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
خط میں لکھے ہوۓ القاب سبھی جھوٹے تھے
اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم
ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!
اب میرے راہ میں حائل نھیں ھوتیں یادیں۔۔۔
اب میں تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain