نہ اپنوں سے نہ ہی غیروں سے کھلتا ہ
یہ جنت کا دروازہ ہے میری ماں کے پیروں سے کھلتا ہے
I love uh mama jan .. 😘😘😄
بس اِک خدا نہیں ہو تی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی۔
میری زندگی کا قصہّ تمام آپ ہو ابّو
میری زندگی کا دوسرا نام آپ ہو ابّو
نیند اپنی بُھلا کے، سُلا یا ہم کو
آنسو اپنے گِرا کے، ہنسایا ہم کو۔۔۔
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی
وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ،
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ.
: قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
Noor
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو
درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں
جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
ﺩﻭ ﮨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﻬﺮ، ﺣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
ﻧﯿﻨﺪ ﭘﻮﺭﯼ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺋﮯ
حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
..
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
Naina
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ
آو کچھ دیر تزکرہ ہی کر لیں۔۔
ان دنوں کا۔۔۔جب تم ہمارے تھے۔۔