ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
ہم بھی گھر سے منیر تب نکلے
بات اپنوں کی جب سہی نہ گئی


اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
غم بھی دئیے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی
ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے
وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر او ر کرکے ہار جا
کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے
وہی اپنی طرز وفا رہی ، وہی انکی مشق جفا رہی
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح جیسے میرا کوئی خدا نہیں
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے
فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح
پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
Good night
موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد
اوپر سے یہ ضد کہ مجھ پہ اعتبار کرو
خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتاہوں
اسی پر ہے بھروسہ اسی پر ناز کرتا ہوں

زندگی کو رمضان جیسا بنا لو 🕌
🕋 تو موت عید جیسی ہوگی
Beshk 👌👌👏👏❤🕌




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain