میرے دل سے تو نے کھرچ دیا ، تیرے دل سے میں نے گنوا دیا
💔❤
کبھی مثل نقش دوام تھا ، تیرا نام بھی میرا نام بھی
حسن اس کا نہ کُھل سکا
محسن
تھک گئے لوگ شاعری کرتے
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
💖❤
کبھی ان دنوں کا حساب کر
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
خیال یار میں نیند کا تصور کیسا
آنکھ لگتی ہی نہیں جب سے ہے آنکھ لگی
میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا
میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ
اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
نکل پڑا ھُوں ، کسی بے نشان منزل کو.
فنا کے دشت میں ، سائے کو ھانکتا ھُوا میں..
دنیا میں دو چیزیں کھبی نیہں بکتی
ایک دوستی اور دوسرا سچا پیار
جانےوالوں کو روکھا نہیں کرتے دوست
بلکہ واپس انے کے لیے دعاکیا کرتے
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain