Damadam.pk
Syed_Naina_Ali's posts | Damadam

Syed_Naina_Ali's posts:

Syed_Naina_Ali
 

یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔

Syed_Naina_Ali
 

تم نے پو چھی ہی نہیں آ خری خو اہش ورنہ
. سرِ مقتل بھی تیرے نام کے چرچے ہوتے۔

Syed_Naina_Ali
 

تند باد مخالف سے نہ گھبراہ اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیئے

Syed_Naina_Ali
 

خودی پہ ناز اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسےہم اپنا کہہ ڈالے اسے ہونا ہی پڑتا ہے

S  : کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس بس باتیں دل سے کرتے ہیں - 
Syed_Naina_Ali
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
😉😉😉😂😂

S  : Zaaaaarrr shooo cute 😘😘😍 - 
Syed_Naina_Ali
 

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی
فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔

Syed_Naina_Ali
 

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھاہے
فرازؔ
کِس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں ۔

Syed_Naina_Ali
 

اس کی وہ جانے اسے کے پاس وفاتھا کہ نہ تھا
تم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے۔

Syed_Naina_Ali
 

اَب کیوں روشنی سے ڈرتے ہو
فرازؔ
تم توکہتے تھے مجھے چاند چاہیئے۔

Syed_Naina_Ali
 

اور فرازؔ چاہئیں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کانام رکھ دیا۔

Syed_Naina_Ali
 

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے
کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔

Syed_Naina_Ali
 

نظم دُلہن تھی تیری ، غزل تیری محبوبہ
الوداع احمدفرازؔ !
جاتجھ کوخداکو سونپا ۔

Syed_Naina_Ali
 

ہم چراغوں کو تو تاریکی سے لڑنا ہے
فرازؔ
گل ہوئے پر صبح کے آثار بن جائیں گے ہم۔

Syed_Naina_Ali
 

سودا گری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے

Syed_Naina_Ali
 

ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔

Syed_Naina_Ali
 

سنا ہے اس کو محبــــــــــــــــــت دعائیں دیتی ہے ,,,,,*
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگـــــــــــــــــر گلہ نہ کرے ,,,,,*
* *

Syed_Naina_Ali
 

مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....

Syed_Naina_Ali
 

مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ