ائے قلم روک جا آدب کا مقام ہے
تیری نوک کےنیچے میرے ماں باپ کا نام ہے
My Allah Live You long Baba nd mama Jaan 😘😘😍
باپ سچ بات بتاتے ہوئے گھبراتا ہے
اسکو یہ خوف کہ بیٹا کہیں ناراض نہ ہو
Love uh sooo much baba jan😍😍😘
ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
.......... ﻟِﭙﭧ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا..
. ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖