دفن کرنے سے پہلے میرا دل ___نکال لیناغالب
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
اعتبار عشق کی خانہ خرابی دیکھنا
غیرنے آہ لیکن وہ خفامجھ پرہوا۔

بنا کر فقیروں کاہم بھیس غالبؔ
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں۔
اعلانِ مرگ ہوا تو لو گوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتاتھا۔
یو نہی امید دلاتے ہیں زمانے والے
کب لو ٹ کے آ تے ہیں چھو ڑ کے جا نے والے

محبت نہیں رہی زمانے میں فرازؔ
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
سُنو !
کو ئی خریدار ہے نظر میں
مفلسی کے دن ہیں وفا بیچنی ہے۔
لا پر واہ !ہے وہ زمانے بھر کا
پھر بھی اچھا لگتا ہے زمانے بھر سے
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں تجھے رُ لانے کے لئے

یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
Beshk 👌👌
عزیز تر مجھے رکھتا تھا وہ رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہ تھا ماں سے
I love u sooo much baba janii 😍😍😘😘😘😘😘😚💖💥❤
باپ کے آنسو تمھارے دکھ سےنہ گریں،
ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے
سمجھا لیتا ہے
ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain