جب واسطے اور رابطے اللہ سے جڑ جائے,
تو پھر دل نہیں ٹوٹا کرتے
Beshk subhan Allah
اپنے بچوں کو دین سکھاؤ
باقی سب انکو دین سکھا دے گا
اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا
نہیں کرتا
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
مسلمانوں سمبھل جاؤ یہ حالت کیا بنایی ہے
لقب قرآن نے تم کو دے رکھا ہے خیرِاُمت کا
لگاؤ خالق سے دل
مخلوق تو وفا کے لائک نہیں
Syed __ writes
ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب
سجدے کی خوبی یہ ہے کہ ہم فرش پ
سرگوشی کرتے ہیں اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے.
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی بھی قسمت ک
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤