Damadam.pk
Syed_Naina_Ali's posts | Damadam

Syed_Naina_Ali's posts:

Syed_Naina_Ali
 

تجھ کو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہاے انسان !! تو درندوں سے بھی بدتر نکلا

Syed_Naina_Ali
 

لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا
Jumma Mubarak to all remember me in ur prayers..

Syed_Naina_Ali
 

خدا کو یاد کر بندے بنا جنت میں گھر اپنا
موءذن کی اذان سنکر اٹھا تکیہ سے سر اپنا

Syed_Naina_Ali
 

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور

Syed_Naina_Ali
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

S  : لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا - 
Syed_Naina_Ali
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

Syed_Naina_Ali
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

Syed_Naina_Ali
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

Syed_Naina_Ali
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی

S  : مسکراہٹ کی بات کرتے ہو جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے. - 
S  : آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی. ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر - 
Syed_Naina_Ali
 

تم محبّت کی ______بات کرتے ہو
میں محبّت سے_____ بات کرتا ہو

Syed_Naina_Ali
 

رات کیسے بسر ہوئی
واصفؔ
دن کوہے کیوں خمار آنکھوں میں۔

Syed_Naina_Ali
 

رات هوگئی ہے وہاں کوئی نہیں هوگا
آؤ غالب
ان کے گهر کی دیوار چوم آتے هیں

Syed_Naina_Ali
 

ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_!
ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!

S  : کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے - 
S  : موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی - 
Syed_Naina_Ali
 

وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا

Syed_Naina_Ali
 

فکر سے فکر کی میں فکروں کی بات کرتا ہوں
تم فلک کی میں زمیں کی بات کرتا ہوں۔۔۔