مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا


غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
ہیں اور بھی دنیا میں سُخنوربہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب ؔ کاہے اندازِبیاں اور۔
غالب بُرا نہ مان جوواعظ بُراکہے
ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھاکہیں جسے۔

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا

گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
: نازنیں،،،،،،،نازآفریں،،،،،،نازک بدن،،،،، نازک مزاج.
۔ غنچہ لب،رنگیں ادا، سیمیں زنخ ،شیریں دہن۔۔.

اگر تلاش کروں تو مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طر ح کون مجھ کو چا ہے گا۔
Jaan

تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا
مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
Atti
کب سے مقدمہ چل رہا ہے میری محبت کاظہار
atti
سو چتا ہوں کچھ رشوت دے کے تجھے اپنا لوں۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain