سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے
فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔
تمام عمر اسی کے خیال میں گزری
فرازؔ
میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں