عجب ہے واللّٰہ نمازِ عشق__ ہر دھڑکن پہ دل بسُجود
ھونٹ مَنجمد زبان ساکت فقط دل مبتلائے وِردِ دُرود.
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
مجھے محبت ہے اپنے ہاتھ کی تمام انگلیوں سے______❤️
نا جانے کون سی انگلی پکڑ کر ماں نے چلنا
سکھایا ہو گا😍
Love u mama janii
حسرتیں یوں لپٹ کے روتی ہیں،،
زندگی اک مزار ہو جیسے... 💔
بے وفا ئی کی ٹھو کر ایسی لگی کہ اب جی بھر گیا ہے دنیا سے
ورنہ ہم بھی تھے کسی کے عا شق ابھی کل ہی کی بات ہے۔
وہ شخص ابھی تک کر رہا ہے وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
🥺
ہم یہ کب کہتے ہیں کہ کوئی تیرے لیئے دعا نہ مانگے
ہم تو اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کوئی دعا میں تجھے نہ
Bilal مانگلے ... ❤❤
یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
💓💓
نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام . نا دعا.
تم کہاں تک کروگے دلجوئـــــــــــــــــــــــــــــــــی
میں تو اکثر اداس رہتــــــــــــــــــــــــــــــــــــا ہوں
جون ایلیاء
یہ رشتے یہ ناطے سب ٹوٹ جاتے ہیں
یہ ظالم محبت کسی کو اپنا بناتی نہیں
دُعاوں میں مانگا ہُوا ایک نایاب شخص
ہائے مُجھ پہ اُترا بھی تو بد دُعا کی طرح
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain