تو جو بھی بول مگر ہمکلام رہ مجھ سے
تو جانتا ہے مجھے چُپ سنائی دیتی ہے
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
"محبت" نام ہے بےسکونی کا
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو
کیا کہا ہجر گُزارا ھے؟چلو بتلاؤ
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں؟
میں چاہتا ہوں محبت میــــــرا وہ حال کرے
کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ ہو
جنازوں میں بھیڑ ایسے ہی نہیں ہوتی
ہر انسان اچھا ہے
مگر اس دنیا سے چلے جانے کے بعد💔💔
یہ قیام کیسا ہے راہ میں تیرے ذوقِ عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چُبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے
وہ تتلیوں سے کھیلنے والی تھی
کو ئی دل سے کھیل گیا اس کے۔
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے
عشق , ایمان اور محبت 😘😍😘😍😘😍
مدّت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain