اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا🖤 یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا🖤
سچے لـوگ تعریـف کـے محتاج نہیں ہـوتے __😍 کـیونکہ اصلی پھولـوں پـر کبھی عـطر نہیں لگـایا جـاتـا 💯👌🏻👑
*💫اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے* *تو عورت صورت کی بجائے سیرت کو سنوارتی* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
- کوئی تمھارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو. "-وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء-" 💯
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔❤ محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔🔥
ہر بار تیری شرطوں پہ تجھ کو منایا ہے ہر بار زندگی تیرا جھگڑا بدل گیا
سجا رکھی تھی ہونٹوں پر ہنسی بہت ۔۔۔۔! بے لگام درد مگر آنکھوں سے بہہ نکلا ۔۔۔! Thnx raajpoot for oxm poetry
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕 💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖 الحَمْدُ ِلله
سزا ہے ، وبا ہے ، دغا ہے محبت.! کہےجا رہے ہیں ، کیے جا رہے ہیں. جون ایلیا
#کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے❤️ #سچ کہوں تو صرف کہا کرتے تھے