Damadam.pk
Syed_Naina_Ali's posts | Damadam

Syed_Naina_Ali's posts:

Syed_Naina_Ali
 

""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.....!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا ...

S  : ago ""ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر.!""ہم کو کیا خبر - 
S  : My fvrt poet Mohsin Naqvi - 
Syed_Naina_Ali
 

: ﺍﻟﻒ " ﺳﮯ .. ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺏ " ﺳﮯ .. ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﭖ " ﺳﮯ .. ﭘﺎﺱ ﮨﮯ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﺮ ﺩﻡ " ﺕ " ﺳﮯ .. ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﭦ " ﺳﮯ .. ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ " ﺙ " ﺳﮯ .. ﺛﺎﺑﺖ ﺫﺍﺕ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺝ " ﺳﮯ .. ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺿﺮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ " ﭺ " ﺳﮯ .. ﭼﺎﮨﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺡ " ﺳﮯ .. ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯿﮟ " ﺥ " ﺳﮯ .. ﮐﺌﯽ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺩ " ﺳﮯ .. ﺩﻝ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ " ﮈ " ﺳﮯ .. ﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﮬﺎﮎ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺫ " ﺳﮯ .. ﺫﺭﮦ ﺫﺭﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ " ﺭ " ﺳﮯ .. ﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﻥ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﮌ " ﺳﮯ .. ﺍﮌﯾﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺍﭘﻨﯽ " ﺯ " ﺳﮯ .. ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﮊ " ﺳﮯ .. ﮊﺍﻟﮧ ﺑﺎﺭ ﺑﺮﺳﮯ " ﺱ " ﺳﮯ .. ﺳﺎﻭﻥ ﺳﺎﺕ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺵ " ﺳﮯ .. ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﺁﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺮ " ﺹ " ﺳﮯ .. ﺻﺪﻗﮯ ﻭﺍﺭ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﺽ " ﺳﮯ .. ﺿﺪ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ " ﻁ " ﺳﮯ.. ﻃﮯ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﻅ " ﺳﮯ .. ﻇﺎﮨﺮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ " ﻉ " ﺳﮯ .. ﻋﺸﻖ ﻣﺰﺍﺝ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ " ﻍ " ﺳﮯ .. ﻏﺮﺽ ﭘﺮﺳﺖ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ " ﻑ " ﺳﮯ .. ﻓﺮﺽ ﺷﻨﺎﺱ ﺳﻨﻮ ﺗﻢ "

Syed_Naina_Ali
 

GOLDEN WORDS::
"Dukh me kabhi pachtawe k Aansu na bahao
Balky ye socho ..
k Tum wo Khush'Naseeb ho Jisse 'ALLAH' ne azmaish k Qabil samjha hy."
Indeed ..

S  : Have a good Morning - 
S  : Life is full of fake people's 😏😏 - 
S  : Gorgeous neelam - 
S  : No caption 😏😏 - 
Syed_Naina_Ali
 

رات نیند میں میں نے اپنی موت دیکھی ۔۔
اتنے رونے والوں میں مجھے تم نظر ہی نہیں إٓے۔۔
سیّدہ

S  : By some one special 😘😘 - 
S  : No caption - 
S  : Hmmm nice 😍😍 - 
S  : No caption - 
Syed_Naina_Ali
 

ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ
ﮨﻮﮔﺎ°"
"-ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ
ﻧﮑﻠﯽ

S  : تم درد کی بات کرتے ہو ہم سسکیاں دباۓ ہوۓ ہیں 🔥🔥🔥 - 
S  : ہم کیا جانیں دکھ کی قیمت ہم کو سارے مفت ملے ہیں - 
Syed_Naina_Ali
 

دن اچھے بھی آئیں گے ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی

Syed_Naina_Ali
 

شکایت روز کرتا ہے میرا تکیہ مجھ سے
یا رونا چھوڑ دے یا سونا چھوڑ دے....

Syed_Naina_Ali
 

نہ مِلا کر اُداس لوگوں سے
حُسن تیرا بِکھر نہ جائے کہیں