محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں ....!!
عادتاً ، رسماً ، تکلفاً ، ضرورتاً ....!!



محبت سائے کی طرح ہوتی ہے۔۔
۔ اور جب ہمیں اس کی عادت ہو جاتی ہے۔۔۔ تب شام پڑجاتی ہے۔۔۔ 💔💔💔💔


بس اک بار دیکھا تھا اُن کو.
/
اب میــرا حـــال دیکھنے لــــوگ آتے ہیں.
:=>
اس دن بات کرو گے جس دن میرے نام کے ساتھ
*"اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*6
تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا...
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے !
جون ایلیاء❤
مختصر یہ کہ اب تمہارے بن....
زندگی کی سمجھ نہیں آتی۔
جس دن مجھے صبر آگیا_______
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری
اب تم کبھی نہ آؤ گے ، یعنی کبھی کبھی
رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
جون ایلیا
مطلب پرست تھا یا معصوم , خدا جانے۔
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب۔
*وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے*
*اب میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں*
Syed
ago
پاؤں پڑتا ہوا _____ روتا ہوا _____ گرتا ہوا میں
اور میرا ہاتھ ____ چھڑاتا ہوا _____ جاتا ہوا تو
جیت لیتے دِل تیرا پَر کیا کریں
ایک ہی چِہرہ ہمارے پاس تھا
تیرے قول و قرار سے پہلے
اپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
Follow me
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو....!!
جی بہت چاہتا ہے رونے کو....!!
"Naina Syed
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain