ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
#
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے
اتنا سا تعلق ہے اس سے...
وہ پریشان ہو ہمیں نیند نہیں آتی..
چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😄😄😄😄😄
اے میرے احساس کی رگ رگ میں اُترنے والے ۔۔
مجھے تم سے کہنا ہے کے میں تم سے ۔۔۔۔۔مگر جانے دے ۔۔
Ali writes
دیدار جو ہواایک تیری نگاہ سے ۔
Ali
۔ قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا ۔۔

کس نے کہا ہم جھوٹ نہیں بولتے...
تم خیریت تو پوچھ کر دیکھو...
Ali writes
Good morning
تم سے عشق ہے ہمیں..
واللہ سرعام کہتے ہیں
Ali writes
میں نے اپنوں کو جھیلا
تم عذابوں کی بات کرتے ہو
Ali writes
کیوں آج ہر سانس کے ساتھ یاد آ رہے ہو تم.....!!
تمہاری یاد کو روکوں یا اپنی سانسوں کو...!!!
.SN..
Ali writes
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓💓🌷🌷💓💓
SN
یہی تو محبت ہے کہ وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
Ali writes
Good night
ﺧﺎﺹ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮨﮯ ﺍﺗﻨﯽ
__ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
Ali writes
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
Ali writes
تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں....
✍🏻
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی
عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
Good night frnds
بـن تـیـرے بـاخـدا نـہـیـں آتـا .
لــفـظ جـس کـو"چـین"کہتےْ ہیں
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻏﺮﻭﺭ ﺳﮯ ﺧﻂ ﺩﯾﺠﺌﯿﮯ ﻣﯿﺮﮮ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﮌﺍ ﺩﺍﻥ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ
_____________
(ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ)
ارے! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain