: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○
تجکو معلوم ہے کہ کتنے طلبگار ہیں ہم تیرے❤
پوچھو ان فرشتوں سے جو روز لکھتے ہیں دعا میری اور نام تیرا😍
❤
#محبت نہ #کرتے تو #آج اداس #نہ ھوتے💔
اک #چھوٹی سی #خطا میری #زندگی فنا کر #گئی❤
ہم سے علاج وحشتِ پیہم نہ پوچھیے
ہم تو یہی کہیں گے محبت کیا کرو
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
.مٹانے والے مٹا نہ سکے ہمیں
بنانے والے نے ایسی پہچان بنا دی❤💯
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅.
اتنی سرشار اداسی ہے __کہ ہنس پڑتا ہوں
ان پہ کیا گزری ؟جو خوش باش نظر آتے ہیں
🍂🥀
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
💕
-:••••#میں دھاڑیں مار کے روئ بہت ،
جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔۔۔۔۔💔🔥 ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ 🔥🔥🔥🔥🔥😎🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain