اور پھر کبھی کبھی پرانی یادیں
تازہ ہونے پر دم گھٹنے لگتا ہے کہ

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
باہر سے تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن
اس عشق نے اندر سے جلایا ہے بہت کچھ 💔
خوشی خوشی تجھے الوداع کہہ کر
تمام عمر ہمیں چھپ کر رونا ہے 😢💔
کیا سوچا تھا کاوش
اور وہ کیا نکلا
مختصر سی بات ھے
بے وفا نکلا 🥺💔
اجنبی رہنا ہی بہتر ہے
لوگ اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں 🥺💔
تو روز اس کے عشق میں ذرا ذرا مرے
خدا کرے تیری محبت تجھ سے محبت ھی نہ کرے
ایک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لیے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں 🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain