وہ جو گیت تم نے سنا نہیں
میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستان
جسے تم ہنسی میں اڑا گئے🍂
کس قدر کار اذیت ہے ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا💚🔥
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے🥀
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے🙍💔
خیالِ یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئی کام نہیں🖤
_______🌍
*ساتھ میرے بیٹھا تھا ، لیکن قریب کسی اور کے تھا*
*وہ اپنا سا لگنے والا ، نصیب کسی اور کا تھا* 🤍❤️
محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر
محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں 🔥💯
میں اُن لوگوں میں سے ہوں"📎
جنہیں آپ دوبارہ حاصل نہیـــــــں کر سکتے♥
💔تم میری زندگی کی وہ کمی ہو💔
💔جو کبھی بھی پوری نہیں ہو سکتی اب💔😔
کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی باتیں پوچھ کر
ھمارا حال وہی ھے جو تم نے بنا رکھا ھے۔💔🥀
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا!
وہ مل جاے مجھے تو یوں سمجھوں گا __♥️👑
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی کافر کے لیے🌸👀🥺
اور پھر کبھی کبھی پرانی یادیں
تازہ ہونے پر دم گھٹنے لگتا ہے کہ
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain