*_اک دن ہم بھی الوداع کہیں دینگے نومبر کی طرح_*
*_پھر ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی ٹھنڈی راتوں میں۔_*
*`الــّۡـّۡـوداع نــّۡـومـّۡـبــّۡـّۡـر۔۔"Ξ ⤹⁶⁷⁸🌸🥹⛱️`*
"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا،
دَرد دِل میں ہِی رکھو گے تو مَر جاؤ گے
*تجھ کو جانے کی اجازت ہے مگر تیرے سوا مسکرانے کا میرے پاس سبب کوئی نہیں🖤😕💔*
*سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ*
*اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!*🙃
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا
پھر ایک روز اس نے کہا ؛ آپ خوش رہیں !!
🥀🥺💔
*کہتے ہیں کہ سب سے دردناک روانگی* 🖤🥺
*اُس شخص کی ہے* 💯🍂
*جو میرے پاس سے تو چلا گیا*🥺💯
*لیکن میرے اندر سے نہ جا سکا*🫀🥺💯
وہ میرے بعد جو پچھتائے اگر،
میرے بعد بھلا کیا غرض مجھے.....💔🙂🫶🏻
*_میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے_*
*_میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے_*
🩵😢
اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے...!!🌸
پورا جہاں بھی دے تو با خدا ٹھکرا دوں♥️.
*محبت تو محبت ہـے..*
*یہ کرنی تو نہیں پـڑتی!!*
*یہ اکثر ہو ہی جاتی ہـے..!!*
*مگر ہوتی تو اندھی ہـے..* 🙂
*کہاں کچھ دیکھ پاتی ہـے!!*
*کبھی بے درد لوگوں سـے..* 🥹
*کبھی بے قدر لوگوں سـے..*
*کبھی بے حس لوگوں سـے..* 💔🥹
*کبھی بے قول لوگوں سـے..*
*یہ اکثر ہو بھی جاتی ہـے.!!*
*بہت بے مول لوگو سـے.🥹🌸.*
بنا رہا ہوں میں فہرست چھوٹے لوگوں کی
ملال یہ کہ بڑے نام اِس میں آتے ہیں🌸🥹🫶🏻
تمہارا روٹھنا تمہید تھی افسانۂ غم کی
زمانہ ہو گیا ہم سے مزاج دل نہیں ملتا۔۔۔🥹🌸
*_سوچا تھا وہ ساتھ دے گا زندگی بھر🥀😫💔_*
*_پر وقت کے ساتھ وہ راستے بدل گئے😖💔✨_*
کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
ہم ہنس پَڑے تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے🫠🌸
شاید کہ کوئی ہمیں، ہم جیسا ملے گا
ہم اس سے وفا کریں گے، وہ ہم سے وفا کرے گا🌸🫶🏻
یوں دیکھتا ہوں آسماں کو نگاہِ امید سے میں
لگتا ہے کہ خدا مجھ سے میرا حال پوچھے گا
اترے گا آسمانوں سے کوئی ہمراہ میرا
تھامے گا ہاتھ اور لے کے ہمیں ساتھ چلے گا
بچھڑ کر اپنی ذات سے مل جاؤں گا میں اس سے
پھر کچھ نہ ہوگا وحدت الوجود رہے گا🌸🫶🏻
تمھارے بعد جسارت نہ ہوئی ، آگے بڑھوں
تمھارے بعد بھلے بھی برے لگے مجھ کو😔
miss you every time
every day
every second
plzz come back 😢😞
*کرنے دو مجھے مستی میں رقص آج"*
*ہم خواب میں محبوب سے گلے مل آئے ہیں🔥💔*
For Zee Jnm♥️
لوگ مخلص ہونا پسند نہیں کرتے لیکن🥹🦋
تلاش ہمیشہ مخلص کی کرتے ہیں🥺

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain