دل نے مانی نہیں میری ورنہ!!!!
میں تجھے بھولنے کے حق میں تھا۔💜🫂
𓆰ム𓆃
_میں ٹھہری ہجوم سے بیزار ،سنگھار سے فرار لڑکی_
- _ایک عام سا چہرہ لیے ،البتہ پر اسرار لڑکی_
- _میرے خیالات🏳️🪁_
𓆰ム𓆃
_اِک مُخلص عورت ہزار خوبصورت_
- _عورتوں سے زیادہ پیاری ہوتی ہے❤️_
- _میرے خیالات🏳️_
*مسلسل سہنے سے بھی دل بے رحم ہوجاتے ہیں!*🤌🏽

𓆰ム𓆃
_سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں ،_
_کسی کا " *کاش* " اور کسی کا " *اگر* " رہ ہی جاتا ہے !!`_
⛓💥🕊️
_دُکھ جب حد ســـےبڑھ جاتاہے تو_
- _انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے_
-
- _میرے خیالات_ 🪇⛓️
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*
🫠🙂
_اب بھی تجھے لگتا ہے کہ آزاد نہیں تو_
- _ہر رنگ کا ہر طرز کا برقعہ ہے ترے پاس_
- _میرے خیالات_🌱⛓💥
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں🫠
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
🥺💔😔
*_خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد آواز چین لیتے ہیں_*😔💔🥺
•─❥━━━━━━━━━━•❥
اور پھر بُہت اذیت ناک ہوتا ہے کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو! 🙂
فہرستِ آرزو میں تجھے آخری لکھا ___!!
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں___!!🌼♥️
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🖤
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🌚
وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے 🙃
یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے💫
آپ! ہماری خوشی ، ہمارا جہاں 🖤
آپ کو سوچے بنا گزارا کہاں 🖤





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain