*"مومن کی آنکھوں کو اِس سے بڑھ کر ٹھنڈا کرنے والی چیز کوئی اور نہیں؛ کہ وہ اپنی بیوی اور اولاد کو اللہ کی اطاعت کرتا دیکھے!"* امام محمد القرظی رحمه الله (تفسير البغوی : 99/6)
اگر تُم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے...!! تو واپسی پر تُمہیں مُجھ تک آنے کے لیے 11 قدم کا فاصلہ طے کرنا ہو گا...!! ایک قدم وہ جو تُم اُکتا کر مُجھ سے دُور ہُوئے...!! دس قدم وہ جو میں نے تُمہارے لہجے میں بیزاریت جان کر پِیچھے ہٹائے...!! مُحبت کو نرم گوئی اور توجہ کی عادت ہے...!! یہ تلخ اور بیزار لہجوں سے دُور بھاگتی ہے...🙂🖤
*خوشی اور سکون کا تعلق کسی محل یا قیمتی چیزوں سے نہیں خوشی اور سکون کا تعلق آپ کی روح سے ہے اگر آپ شکر گزاروں میں سے ہو تو یہ دونوں چیزیں آپ کے اندر موجود ہیں.*🙃