میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں 🖤
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے🌚
وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے 🙃
یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے💫
آپ! ہماری خوشی ، ہمارا جہاں 🖤
آپ کو سوچے بنا گزارا کہاں 🖤
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain