Damadam.pk
Syeda.ayat.fatima22's posts | Damadam

Syeda.ayat.fatima22's posts:

Syeda.ayat.fatima22
 

💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔

Syeda.ayat.fatima22
 

میری دو لائن پہ واہ واہ ملتی ہے مجھے
اگر میں کہانی سناؤں تو جشن ہوگا_🔥

Syeda.ayat.fatima22
 

جو چند لمحوں میں بن گیا تھا،،
وہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے،،،"
یہ تم نے کیسا یقیں دلایا مغالتا ختم ہو گیا ہے،،،
زبان ہونٹوں پے جا کے پھیکی ہی لوٹ آتی ہے کچھ دنوں سے،،،
نمک نہیں ہے تیرے لبوں میں یا ذائقہ ختم ہو
گیا ہے،،،؟؟؟

Syeda.ayat.fatima22
 

*اس شخص سے*
*محبت کرنا بھی*
*ہر دن مرنے کے برابر ھے*
*جسے ہمارے ہونے*
*یا نا ہونے سے*
*کوئی فرق نہیں پڑتا--!!*
. ❤

Syeda.ayat.fatima22
 

جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا،♥ بات چیت کرتے چند دنوں بعد مجھ سے کہتا کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں !آج کل وقت گزاری ہے یہاں ٹائم پاس کے لئے بات کی جاتی ہے اپنا وقت گزارنے کے لئے ساتھ چاھتے ہیں لوگ ...
ایک دن وقت گزر جائے گا کچھ دن بعد دل بھر جائے گا پھر وقت گزاری کے لیے کوئی اور مل جایگا اور مجھے اس اجنبی کی عادت ہو جاۓگی۔ کسی کی عادت ہو جانا کسی اذیت سے کم تھوڑی نا ہوتا ہے خود تو آگے بڑھ جاتے ہے لوگ آپنی زندگی میں لیکن جس کے ساتھ وقت گزارہ ہوتا ہے وہ انسان وہیں بیچ راستے میں کہیں رہ جاتا ہے•
خود کو کسی دوسرے سے اذیت یا تکلیف میں ڈالنے سے اچھا ہے انسان کو اپنی عادت ہو۔۔ اپنے آپ کو دیکھیں
نہ کہ اس شخص کو جس نے کل ھمارے ساتھ نہیں ہونا

Syeda.ayat.fatima22
 

.پاکستان میں گمی ہوئی
چیز کیسے ڈھونڈی جاتی ہے؟🤔🤔
اٹھ تیرے تھلے ہی ہوئے گی
🙈🤣😂🙈

Syeda.ayat.fatima22
 

تو میری وفا کا عروج ہے
میرا عشق تجھ پہ تمام شد...

Syeda.ayat.fatima22
 

اب کبھی سامنا نہیں ہوگا
میری تصــویر پہ گُزارا کـر....!!

Syeda.ayat.fatima22
 

میرے ذہن پر اب میرا کوئی اختیار نہیں
مرشد محبت نے پاگل سے بدتر بنا دیا
💔💔💔

Syeda.ayat.fatima22
 

ایک خیال نے وحشت زدہ کیا ہے
کہ کوئی تیسرا موجود ہے کہانی میں
💔

Syeda.ayat.fatima22
 

وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا ہے
جس کی وجہ سے آپ مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں...!!😪💔

Syeda.ayat.fatima22
 

لوگوں کی جھوٹی انائیں
کھا گئی میری سچی محبت کو

Syeda.ayat.fatima22
 

وہ مجھے ہر جگہ ملا ، اک میری تقدیر کے 🥀سوا ۔

Syeda.ayat.fatima22
 

مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے.....

Syeda.ayat.fatima22
 

مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکے کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے,
کہنا بس یہ ہے کہ امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکوں مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کرو کیونکہ تم اپنی مجبوریاں تو پہلے سے جانتے ہو خاص طور پر ان کا دل جن کے بولنے سے کبھی تمہیں سکون ملا کرتا تھا جن کی خاموشی تمہیں گراہ گزرتی تھی

Syeda.ayat.fatima22
 

" بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لِکھ کر صرف اِس لِیے مِٹا دی جائیں کہ ؛ سامنے والا اُسے جذبات نہیں ، فقط الفاظ سمجھے گا ۔ " 💔

Syeda.ayat.fatima22
 

مانا کہ مجھے "سلیقہ" نہیں عشق کا.!
لیکن تو نے بھی تو "دل" کے اشارے نہی سمجھے..

Syeda.ayat.fatima22
 

ویسے بھی جوانوں کی اموات کے دن ہیں
🥀🥀کچھ اپنی بھی طبیعت اب ٹھیک نہیں رہتی

Syeda.ayat.fatima22
 

اللہ فـرماتا ہے -
ساری دٌنیا گھوم دھوکـے کھا ، چوٹ کھا ٹوٹ جا پھر مجھے پکار میں حاضــر' •💓

Syeda.ayat.fatima22
 

تیری صورت کو جب سے دیکھا ہے
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں 😘